اُردو پوائنٹ پکوان

کسٹرڈ


اشیاء: کسٹرڈ پاؤڈر چھ بڑے چمچ چینی 125گرام دودھ آدھا کلو چاندی کے ورق تین عدد ترکیب: دودھ کو کسی برتن میں ڈال کر گرم کر یں۔ نیم گرم دودھ میں کسٹرڈ پاؤڈر ملا کر حل کر یں پانچ منٹ پکانے کے بعد چینی ڈال دیں اور چمچ ہلاتی رہیں۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں اور کسی ڈش میں نکالیں۔ ٹھنڈا ہونے پر چاندی کے ورق لگا کر نوش فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ