اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کاکسٹرڈ


اشیاء: کسٹرڈ چھ بڑے چمچ دودھ آدھا کلو الائچی چھ عدد پستہ 12عدد چینی 125گرام انڈے تین عدد بادام گری 20عدد ورق چاندی حسب ضرورت ترکیب: ایک برتن میں انڈے پھینٹ کر چینی، کسٹرڈ پاؤڈر اور دودھ ملا دیں۔ کھلے منہ والے برتن میں پانی ڈال کر چولہے پر رکھیں کھولنے پر کسٹرڈ کا آمیزہ پانی میں ڈال دیں اور پکائیں برابر چمچ ہلاتے جائیں گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔ بادام، پستی ، گری اور چاندی کے ورق سجا کر کھانے کو پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ