اُردو پوائنٹ پکوان

کالی فلاور اٹالیانو


اجزاء: فرنچ ڈالیسنگ 2کھانے کے چمچ کٹا ہوا ایک کھانے کے چمچ لہسن پسا ہوا ذرا سا گوبھی کا پھول چھوٹا ایک عدد تازہ کٹی ہوئی سبزمرچ 2کھانے کے چمچ ٹماٹر چھوٹے 6عدد نمک حسب ضرورت تیار کرنے کے طریقہ: ڈالیسنگ میں لہسن اور پیاز ملا کر نرم ہونے تک پکائیں پھر تین چمچے پانی کے ساتھ گوبھی کا پھول بھی ڈال دیں پھر ڈھک کر ہلکی آگ پر دس منٹ پکنے دیں ۔مرچیں ڈال کر مزید 5منٹ پکائیں ۔پھر ٹماٹر ڈال کر مکس کریں اور آگ بند کر دیں ۔ آخر میں نمک چھڑک دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ