اُردو پوائنٹ پکوان

وائٹ چکن گریوی


سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کریں
سنہری ہو جائے تو چکن ڈال کر فرائی کر لیں
نمک، ادرک لہسن پیسٹ اور لال مرچ پاوٴڈر ڈال کر بھونیں
دہی شامل کر کے درمیانی آنچ پر ڈھک کر 10 منٹ تک پکائیں
کریم ڈال کر مکس کر کے 5 منٹ دم پر رکھ دیں
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ