اُردو پوائنٹ پکوان

انڈر لیپن


(ہالینڈ کی ڈش) اجزاء: گوشت کی بوٹیاں کلو مکھن چار اونس پیاز کتری ہوئی دو عدد تیز پات دو عدد نمک حسب ذائقہ سیاہ مرچ حسب ذائقہ ترکیب: گوشت کی بوٹیوں کو چپٹا کر لیں اور خوب اچھی طرح دھو کر سیاہ مرچ کے ساتھ پکائیں۔ مکھن کو اچھی طرح پگھلا لیں اور اس کو بوٹیوں میں ڈال کر ان کو تل لیں۔ پھر ان میں تیز پات، کتری ہوئی پیاز اور جائفل ملا دیں۔ پتیلی کو ڈھک کر اس وقت تک پکاتی رہیں جب تک گوشت اچھی طرح بھن نہ جائے۔ بیچ میں تھوڑا تھوڑا سا پانی ڈالتی رہیں۔ جب گوشت گل جائے تو بھون کر اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ