اُردو پوائنٹ پکوان

ٹرنپ کری


سرخ مرچ، بادام، کوکونٹ، خشخاش، تل اور ثابت دھنیا ڈرائی روسٹ کرکے گرائنڈ کرلیں
دہی میں گرائنڈ کیاہوا آمیزہ مکس کریں
پین میں آئل گرم کرکے پیاز اور ادرک لہسن پیسٹ فرائی کریں
اس میں شلجم ڈال کربھونیں
شلجم کا رنگ تبدیل ہوجائے تودہی کا آمیزہ اور نمک مکس کرکے پکائیں
شلجم گل جائیں اور پانی خشک ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں
گرم گرم چپاتی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ