اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی چکن گریپس


سوس پین میں تیل گرم کر کے چکن، لہسن ادرک پیسٹ اور سویاسوس ڈال کر فرائی کرلیں کہ چکن تھوڑی گل جائے
اس میں نمک، کٹی ہوئی سیاہ مرچیں، چینی اور 1 کپ پانی ڈال کر پکائیں
چکن گل جائے تو انگور، ہری مرچیں، پیاز ، شملہ مرچ اور 1 کپ پانی ڈال دیں اور کارن فلور 1/2 کپ پانی میں گھول کر ڈالیں اور لیموں کا رس بھی ڈال دیں
چکن کا سوس گاڑھا ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر چاول کے ساتھ سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ