اُردو پوائنٹ پکوان

میکرونی لذیذ ڈش


دودھ ابالیں یہاں تک کہ نصف رہ جائے
ہلکی آنچ پر قیمہ میں نمک مرچ ڈال کر تھوڑے سے مکھن میں بھون لیں
ایک دیگچی میں پانی ابال کر مکرونی ڈالیں اور آدھے منٹ تک ابلنے کے بعد چھلنی کی مدد سے پانی سے نکالیں
اوون ٹرے میں تھوڑا سا مکھن لگا کر مکرونیز کی ایک تہہ اس کے اوپر بچھا دیں
اب دودھ ڈالیں اور پھر مکھن گرم کر کے اوپر ڈال دیں
پھر اوپر بالائی کی تہہ لگائیں، انڈے توڑ کر اوپر نیچے ڈالتے جائیں اور پھیلانے کے بعد کانٹے کی مدد سے زردی تھوڑ دیں
پندرہ منٹ کیلئے اوون میں رکھیں
لزیذ اور عمدہ ڈش تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ