اُردو پوائنٹ پکوان

سٹر فرائی بینکرڈ اور جھینگے


اجزاء: تازہ خام جھینگے(چھلکے اتار دیں آنتیں وغیرہ نکال دیں ) 75گرام سوفٹ بین کرڈ 200گرام سرکہ 50ملی لیٹر ایم ایس جی 0.5گرام سٹاک 300ملی لیٹر ویجی ٹیبل آئل 50گرام سالٹ چار گرام سیسم آئل دس ملی لیٹر پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 30گرام ترکیب تیاری: بہتے پانی کے نیچے جھینگے کا گوشت دھوئیں۔ ایک پیالے میں جھینگے کا گوشت ، سرکہ ، ایم ایس جی اور نمک باہم ملا دیں ان کو اچھی طرح مکس کر یں ۔ بین کر ڈ چھوٹی کیوبز میں کاٹ لیں۔ کھولتے پانی میں اسے 3.2 منٹ ہلانیج کر یں۔ (بھگوئیں) نچوڑ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ پکانے کی ترکیب: ووک تیز آگ پر رکھ کر آئل گرم کر یں۔ سٹاک ، سالٹ ، ایم ایس جی ، سرکہ ، بین کرڈ اور جھینگے کا گوشت شامل کر کے بائل کر یں۔ پھر آگ ہلکی کر دیں اور دو منٹ تک ابا لیں۔ کارن سٹارچ مکسچر اور سیسم آئل شامل کر یں۔ اچھی طرح سٹر کر یں ، ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ