اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی پاستا


فرائی پین میں تیل گرم کر کے لہسن، ادرک پیسٹ ڈال کر ساتے فرائی کر لیں
اس میں چلی گارلک سوس، مسٹرڈ پیسٹ ،نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر مکس کریں اور پاستا ڈال کر 2-3 منٹ اسٹرفرائی کر کے چولہے س اُتار لیں
سرونگ ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں مزیدار سپائسی پاستا تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ