اُردو پوائنٹ پکوان

پران کری


ہری مرچ اور پیاز بلینڈر میں یکجان کرلیں
دیگچی میں تیل گرم کریں اور جھینگے تل کر نکال لیں
اسی دیگچی میں پیاز کا آمیزہ بھونیں پھر باقی آمیزہ ڈال کر بھونیں اور جھینگے ملا کر دَم پر رکھ دیں
مزیدار جھینگے ڈش میں نکالیں
اسے پودینے ہرے دھنئے اور ہری مرچ سے سجادیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ