اُردو پوائنٹ پکوان

پاسٹا کا آٹا تیار کر یں


اجزاء: میدہ 200گرام انڈے دو عدد ٹھنڈا پانی دو چائے کے چمچ ترکیب: آٹا چھان لیں۔ انڈوں کو پھینٹ لیں انڈے اور ٹھنڈا پانی آٹے کے درمیان ڈال کر دیں۔ ہاتھوں کی مدد سے آٹا گوندھ لیں (5منٹ) یہاں تک کہ نرم ہو جائے۔ آٹے کو پلاسٹک سے کور کر کے 30منٹ کے لئے رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ