اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چلی ڈرائے


مرغی کے چھوٹے ٹکڑوں کو ایک ساتھ رکھ کر بڑی چھری سے کچل لیں
پھر سرکہ اور سویا ساس لگا کر بیس منٹ کیلئے رکھ دیں
ایک دیگچی میں تیل ڈال کر پسا ہوا لہسن، گوشت، کالی مرچ، نمک ڈالیں اور اچھی طرح فرائی کر لیں
اچھی طرح فرائی ہونے کے بعد اوپر سے اجینو موتو چھڑک دیں
ایک فرائی پین میں ایک چمچ تیل ڈال کر مرچیں ہلکی فرائی کر لیں
ان میں تھوڑا سرکہ سویا ساس اور اجینو موتو ڈال لیں
فرائی گوشت کے اوپر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
مزے دار چکن چیلیز تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ