اُردو پوائنٹ پکوان

جھینگوں والا شیل پاستا


دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن اور لال مرچ چند منٹ کے لئے بھونیں
پھرٹماٹر، آجمودہ تلسی کے پتے ملاکر 15 منٹ کیلئے پکائیں
اس میں جھینگے زیتون، کالی مرچ اور نمک ملاکر 5 منٹ تک پکائیں
پھر پاستا ملاکر ڈش میں نکال لیں اور گرماگرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ