اُردو پوائنٹ پکوان

کیج اینڈ لیمب چاپس


اشیاء: پھیڑکی آدھا کلو بند گوبھی آدھا کلو لہسن پسا ہوا ایک گٹھی پیاز دو عدد سویا سوس دو چمچ نمک دو چمچ ترکیب: بھیڑ کی چانپیں کڑاہی کے پیندے میں رکھ دیں۔ لہسن اور پیاز شامل کر لیں۔ بند گوبھی بھی ڈال دیں۔ ایک پاؤ پانی ڈال کر نمک چھڑ کیں اور چولہے پر تیز آنچ پر چڑھائیں جب پانی اچھی طرح ابلنے لگے تو آنچ دھیمی کر دیں اور پکنے دیں جب پک جائیں تو سویا سوس شامل کر دیں۔ مزید پندرہ منٹ پکا ئیں کڑاہی میں پیش کر یں
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ