اُردو پوائنٹ پکوان

برین ود پاستا


ایک سوس پین میں تیل گرم کریں او اس میں لہسن ڈال کر بھون لیں
جب سنہرا ہو جائے توا س میں ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر مزید 25 منٹ پکائیں
جب سوس گاڑھی ہو جائے تو اس میں مغز ادرک ، کیپرز اور تلسی کے چوپ ہوئے پتے ڈال دیں
نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر بھی شامل کرلیں
پاستا کو سوس میں اچھی طرح مکس کر لیں اور تلسی کے پتوں کے ساتھ سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ