اُردو پوائنٹ پکوان

اسپیرا گس


اشیاء: اسپیرا گس بارہ عدد اسپیرا گس کا پانی آدھا کپ تیل تین چمچ یخنی چوزہ آدھا کپ سویا سوس دو چمچ مکئی کا آٹا ایک چمچ نمک آدھا چمچ ترکیب: فرائی پین گرم کر یں تیل اور اسپیرا گس کا پانی شامل کر دیں ۔ ایک منٹ بعد نمک اور مکئی کاآٹا بھی ڈال دیں۔ پندرہ سیکنڈ کے لئے ہلائیں ۔ اسپیرا گس اور چوزے کی یخنی شامل کر دیں اور پکا ئیں۔ آنچ پر سے اتار لیں اور فوراََ ہی پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ