اُردو پوائنٹ پکوان

ٹھنڈی کافی


چینی، پانی میں بنی ہوئی کافی برف اور تازہ کریم کو بلنڈر میں ڈال کر ایک منٹ تیز رفتار پر چلا کر گلاسوں میں نکال لیں
ایک ایک چمچ میٹھی کریم ڈال کر سٹرا ڈالیں اور پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ