اُردو پوائنٹ پکوان

نیو میکسیکو کافی


ترکیب: اچھی تیز کافی بنائیں ۔اتنا گرم کریں کہ ابلنے لگے ۔کافی کے کپوں میں ایک چھوتھائی کافی ڈالیں۔باقی پیالا دودھ سے بھر دیں۔اور گرم پیش کریں یاد رکھیں کہ دودھ کو پہلے سے ابال کر رکھنا چاہیے اور گرم گرم کافی میں ڈالنا چاہیے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ