اُردو پوائنٹ پکوان

کولڈکافی


تیاری: کافی بنا کر اس میں حسب ضرورت ذائقہ چینی ملائیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے اس کو فریج میں رکھ دیں پھر اس کے اوپر آئس کریم ڈال کر پیش کریں ۔آسان طریقہ یہ ہے کہ ٹھنڈے یخ دودھ میں کافی الینس شامل کریں اور وینلاالینس کے چند قطروں سے اسے خوشبو دار بنائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ