اُردو پوائنٹ پکوان

کافی اسفنج


سب سے پہلے مکھن اور چینی کو ملا کراچھی طرح پھینٹ کر یکجان کرلیں
ایک ایک چمچ میدہ انڈے باری باری ڈالیں اور خوب اچھی طرح پھینٹ لیں
پھر ابلتے ہوئے گرم پانی میں کافی ڈال کرملائیں اور اس کو کیکے کے بنے آمیزے میں ڈال کر اچھی طرح ملا دیں
پھر اس کو اوون میں بیک کرلیں
مزیدار کافی اسفنج تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ