اُردو پوائنٹ پکوان

کافی سوفلے


جیلاٹن کو ٹھنڈے پانی میں کچھ دیر بھگودیں
کافی چینی، نمک کو گرم پانی میں حل کریں
جیلاٹن شامل کر کے حل کرلیں
اس میں اورنج رینڈ شامل کریں اور ٹھنڈا کریں
آدھا سیٹ ہوجائے تو پھینٹی ہوئی کریم اور کافی ایسنس شامل کردیں
اس کو پیالی میں ڈالیں اور سیٹ ہوجائے توکریم اور بادام سے سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ