اُردو پوائنٹ پکوان

کافی


ایک دیگچی میں دودھ ڈال کرابلنے کے لیے رکھ دیں
دو کپ پانی بھی ایک دوسرے برتن میں ابلنے کے لیے رکھ دیں
جب پانی ابل جائے تو ایک کپ میں تھوڑا سا ابلا ہوا پانی لے کرایک کھانے کاچمچ کافی ملا کر اچھی پھینٹیں
جب سفید جھاگ بن جائے تو ذائقے کے مطابق اس میں چینی اور گرم پانی ملا کر مکس کریں
ابلا ہوا دودھ اپنی پسند کے مطابق ڈال کرنوش فرمائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ