اُردو پوائنٹ پکوان

ٹافی کافی آئس کریم


اشیا: اچھی طرح پھینٹے ہوئے انڈے تین عدد براؤن شوگر ایک کپ جمی ہوئی ٹافی کینڈی بارز (1۔12/1اونس) ویپنگ کریم دو کپ دودھ دو کپ کافی پاؤڈر چار ٹیبل سپون ونیلا ایکسٹر یکٹ ٹی سپون ترکیب: درمیانے سوس پین میں پھینٹے ہوئے انڈے ، چینی ، دودھ اور کافی پاؤڈر ملائیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں یہاں تک چینی اور کافی پاؤڈر گھل کر مواد گاڑھا ہو جائے۔ منجمد کینڈی کو چاقو کے دستے سے ٹکڑے ٹکڑے کر لیں اور آمیزے میں ڈال دیں۔ ونیلا اور ویپنگ کریم بھی شامل کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ