اُردو پوائنٹ پکوان

آئرش کافی آئس کریم


اشیاء: اچھی طرح پھینٹے ہوئے انڈے دو عدد براؤن شوگر ایک کپ دودھ دو کپ کافی پاؤڈر چار ٹیبل سپون ونیلا ایکسٹر یکٹ دو ٹی سپون پھینٹی ہوئی کریم دو کپ ترکیب: درمیانے سائز کے سوس پین میں پھینٹے ہوئے انڈے، دودھ، براؤن شوگر اور کافی ملائیں۔ درمیانے درجے کی آگ پر پکائیں۔ جب مواد گاڑھا ہو جائے تو آگ پر سے ہٹا لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر ونیلا اور پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر جمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ