اُردو پوائنٹ پکوان

کافی آئس کریم


دودھ کو پکنے کے لئے چڑھا دیں اور سکھا کر ڈیڑھ سیر کر لیں
اب اس میں چینی ڈالیں اور کسٹرڈ ڈال کر تیار کر لیں
کافی کو ایک پیالے میں ڈالیں
اس میں کریم ڈال کر اس کو خوب حل کریں
جب جھاگ اٹھ آئے تو اس میں ایک کپ دودھ ملائیں او ریہ کافی کسٹرڈ میں ڈال کر خوب ملائیں بلکہ انڈا پھینٹنے والی مشین سے خوب پھینٹیں
پھر آئس کریم ایک گھنٹے میں بہت ہی مزید ار آئس کریم تیار ہو گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ