اُردو پوائنٹ پکوان

کافی اور وال نٹ آئس کریم


کاڑھے ہوئے دودھ (Evoporated Milk) کو ہلکی آنچ پر ابالیں
کافی کو کھانے کے ایک چمچ گرم پانی میں گھول لیں
ابلتے ہوئے دودھ میں جیلاٹن، کافی اور چینی شامل کر یں
مرکب کو جھاگ دار ہونے تک پھینٹ لیں
مرکب کو ٹھنڈا کر کے اس میں کریم شامل کر یں
فریج میں ٹھنڈا کرنے کے بعد فریزر میں منتقل کر دیں
ایک گھنٹے بعد فریزر سے نکالیں اور خوب پھینٹ لیں
اخروٹ شامل کر یں اور جمنے کے لئے فریز کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ