اُردو پوائنٹ پکوان

مکس جوس


کیلے چھیل کر شہد یا چینی کے ساتھ گرائنڈر میں ڈالیں
مالٹے، سیب، لیموں، گریپ فروٹ اور نارنگی کا جوس نکال کر کیلے کے ساتھ تیز رفتار پر چلائیں
برف بھی ساتھ ہی شامل کر یں
دو منٹ چلا کر نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ