اُردو پوائنٹ پکوان

فروٹ جوس گولگ


اشیاء: سیب کا رس دو کپ انگور کا رس ایک کپ انناس کا رس ایک کپ چینی چار کھانے کے چمچے کینو دو عدد(بیج نکال کر گودا الگ کر لیں) کشمش 3/1کپ دار چینی ایک ٹکڑا بادام 3/1کپ(گرم پانی میں بھگو کر ہوائیاں کاٹ لیں) ترکیب: ایک پتیلی میں سیب، انگور ، انناس کا رس، دار چینی، چینی اور کینو ملا کر اچھی طرح جوش دے کر اتار لیں۔ گلاس میں کشمش اور بادام ڈالیں اور رس کو چھان کر گلاس میں ڈال کر اس میں آئس کیوب ڈالیں اور ٹھنڈا ٹھنڈا سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ