اُردو پوائنٹ پکوان

سفید چٹنی یا مونی


زردی پھینٹ کر نمک مرچ ملائیں
چینی سر کے میں حل کر کے زردی میں ڈالیں
آخرمیں کھانے کا تیل ڈال کر خوب پھینٹیں
بہت سے کھانوں کی تیاری میں کام آتی ہے
سلاد میں بکثرت استعمال ہوتی ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ