اُردو پوائنٹ پکوان

مونگ پھلی کی چٹنی


دھنیا اور پودینہ صاف کرکے دھوئیں
کھدر کے صاف کپڑے میں ڈال کر خشک کریں
سب چیزیں پیس لیں
ساتھ ہی سرکہ ڈالیں پیسنے میں آسانی رہے گی
مونگ پھلی کے دانے الگ پیس کر بھی ملا سکتے ہیں
یا پھر تمام چیزیں اگر بلینڈر ہے تو اُس میں پیس لیں
ضرورت کے مطابق نمک ملائیں
بہت مزیدار چٹنی بنتی ہے
بوتل میں ڈال کر رکھیں
کافی روز تک تازہ رہتی ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ