اُردو پوائنٹ پکوان

مرچوں کی چٹنی


مرچوں کو صاف دھو کر موٹاموٹا کاٹ لیں، دھنیا اور زیرہ خشک فرائینگ پین میں بھون کر کوٹ کر رکھ لیں۔
کوکنگ آئل میں مرچوں کو تین سے چار منٹ فرائی کرکے نکال لیں ،پھر اسی تیل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو ہلکی سنہری فرائی کریں۔
پھر اس میں کڑی پتے ،کلونجی ،کٹا ہوا دھنیا زیرہ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں اور ساتھ ہی مرچیں شامل کردیں۔
املی کا پیسٹ ڈال کر ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر چار سے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ