اُردو پوائنٹ پکوان

لہسن کی چٹنی


عین جس وقت کھانا دستر خوان پر رکھا جائے کسی کٹوری میں گھی کو کڑکڑائیں اور موٹا موٹا کوٹا ہوا لہسن گھی میں ڈال دیں
ایک منٹ کے لیے بھونیں
سرخ نہیں کرنا
سبز مرچیں کوٹ کر ڈال دیں
پھر ایک دفعہ چمچ چلائیں
لیموں کا رس اور نمک ڈال کر ملائیں اور گرم گرم اسی کٹوری میں دستر خوان پر لے جائیں
بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے یہ چٹنی بہت فائدہ مند ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ