اُردو پوائنٹ پکوان

املی اور سرخ مرچ کی چٹنی


سرسوں اور تیل کے علاوہ سب چیزیں پیس لیں بلینڈر میں بھی پیس سکتے ہیں
ساتھ ہی لیموں کا رس اور سرکہ بھی ڈال کر پیسیں
نمک حسب ضرورت ڈالیں
اب سرسوں گھی میں کڑکڑائیں
اس میں پسی ہوئی تمام چیزیں ملادیں
ایک جوش آنے پر اتار لیں
ٹھنڈا کرکے کسی شیشے کی بوتل میں ڈال کر رکھیں
ضرورت کے مطابق استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ