اُردو پوائنٹ پکوان

حیدر آبادی چٹنی


سب سے پہلے زیرہ، لال مرچیں اور لہسن سمیت توے پر بھون لیں
پھر بلینڈر میں ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچیں، املی کا گودا، بھُناہوا مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
چند منٹ میں مزیدار حیدرآبادی چٹنی تیار ہے
آپ اسے بگھارے چاولوں کے ساتھ کھا سکتی ہیں
سالن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ