اُردو پوائنٹ پکوان

ہری چٹنی


پودینہ‘ہری مرچ ‘پساہوا ناریل‘سفید زیرہ اور لہسن کو بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں
نمک بالکل نہ ملائیں
جب چٹنی سرو کرنی ہواس وقت نمک اور لیموں کا رس ملائیں او سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ