اُردو پوائنٹ پکوان

دھنیے کی چٹنی


سیاہ مرچ کو کوٹ لیں
پھر سبزمرچیں، لہسن، دھنیا اور زیرہ پیس لیں اور سب چیزیں ملائیں
ایک ٹماٹر اُبال کر اور چھیل کر ساتھ پیس لیں
نوٹ:
اس چٹنی میں آپ بہت سی اور چیزیں بھی ملا سکتے ہیں
مثلاً:
1۔ دو بڑے چمچ پودینے کے پیس کر ملا سکتے ہیں
2۔ ایک کیلا مسل کر یا پیس کر ملاسکتے ہیں
3۔ تھوڑی سی مونگ پھلی پیس کر ملا سکتے ہیں
4۔ دو بڑے چمچ سفید تل پیس کر ملا سکتے ہیں
5۔ مٹھی بھر دھلی ہوئی کشمش پیس کر ملاسکتے ہیں
نوٹ:
ایک وقت میں صرف ایک چیز شامل کریں کیونکہ ہر چیز کا ذائقہ الگ ہوتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ