اُردو پوائنٹ پکوان

انار دانہ کی چٹنی


انار دانہ صاف کر لیں
دھنیے کی ڈنڈیاں الگ کر دیں
آلوچہ کاٹ کر چھیل کر گودا نکال لیں
املی پانی میں بھگو دیں
انار دانے کو باریک پیس لیں
پھر اس میں دھنیہ اور پیاز ملا کر اس میں آلو چہ املی کا گودا نمک اور مرچیں بھی ملا کر سب چیزوں کو یک جان کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ