اُردو پوائنٹ پکوان

انار دانے اور پودینے کی چٹنی


تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں اور ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
بہت کم پانی استعمال کرتے ہوئے یہ عمل سر انجام دیں
فریج میں رکھیں
بوقت ضرورت استعمال کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ