اُردو پوائنٹ پکوان

چقندر اور پیاز کا سلا د


پانی میں چقندر ڈال کر 45 منٹ تک ابال لیں
جب تک کہ چقندر گل جائیں (اسے کانٹے کی مدد سے چیک کریں)
چقندر کا چھلکا اتار کر پتلے سلائس کاٹ لیں
پیاز پر نمک چھڑک دیں اور اچھی طرح ملیں اس کے بعد اس کے اوپر گرم پانی ڈال کر دھولیں اور چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں تاکہ پانی نکل جائے
پیاز اور چقندر کو ملائیں
اوپر سے سرکہ، شکر اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں
چقندر اور پیاز کا سلاد کباب اور چاولوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ