اُردو پوائنٹ پکوان

آئس کریم سینڈوچ


انڈوں کی زردیاں اور چینی کو خوب گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں
کوکو چھان لیں اور انڈوں کی زردی کے مرکب میں شامل کر دیں (آپ اس میں ایک موٹا ٹکڑا پگھلی ہوئی چاکلیٹ بھی شامل کر سکتی ہیں)
انڈے کی سفیدیوں کو جھاگ جھاگ ہونے تک پھینٹ لیں اور انڈوں کی زردی کے مرکب میں شامل کر یں
زیادہ اچھی طرح نہیں ملانا۔ انڈوں کے مرکب کو گریس کی ہوئی ٹرے میں انڈیلیں اور پندرہ منٹ تک بیک کر یں حتیٰ کہ تیار ہو جائے
اوون سے نکالیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
گیلے کپڑے سے ڈھانپ دیں اور یخ بستہ کر لیں
یخ بستہ ہو جائے تو نکال کر اس کے دوبرابر ٹکڑے کاٹ لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ