اُردو پوائنٹ پکوان

ایگلس موچا آئس کریم


اشیاء: چاکلیٹ کو کیز 35(2 1/1کپ) ذراسی نرم کافی آئس کریم ایک پاؤنڈ پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ پگھلا ہوا مکھن تین اونس چاکلیٹ فج آئس کریم کپ کافی لیکر حسب ضرورت ترکیب: ایک چھوٹے پیالے میں کیوبز کر مبز اور مکھن ملائیں۔ کپ کرمبز کے آمیزہ کو محفوظ کر لیں۔ بقیہ کرمبز مکسچر 9انچ کی پی پلیٹ میں اوپر تلے دبائیں۔ تقریباًتین منٹ ریفریجریٹ کر یں۔ نرم آئس کریم کرسٹ پر پھیلا دیں۔ چمچ سے آئسکریم کے اوپر فج ٹوپنگ لگا دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ جب تک پختہ نہ ہو جائے فریز کر یں۔ ایک چھوٹے پیالے میں کریم کو پھینٹیں یہاں کہ ابھر آئے آہستہ آہستہ تھوڑی تھوڑی سی اس میں کافی لے کر ملا دیں۔ اس کے ساتھ کو کی کرمبز چھڑک دیں۔ پچروں میں کاٹ لیں۔ فوراً پیش کر دیں یا مکمل پی کو فریزر میں رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ