اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی چاکلیٹ کیک


کریم اور چینی کو اچھی طرح ملائیں
اس میں انڈوں کی زردیاں شامل کر دیں
اچھی طرح ملائیں
میدے اور کوکا کو ملا کر چھان لیں اور انڈوں کا مرکب شامل کریں
بیکنگ پاؤڈر کو ایک چمچ پانی میں ملائیں اور اس کو انڈوں کے مرکب پر ڈالیں
انڈوں کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائیں
میدے اور انڈوں کے مرکب میں ملائیں
گریس کیے ہوئے کیک ٹِن میں انڈیلیں اور دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر اتنا بیک کر یں کہ چھونے پر اس کی ساخت محسوس ہو
اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں
چاکلیٹ کو گرم پانی کے برتن پر پگھلائیں
کریم کو گاڑھی ہو جانے تک پھینٹیں اور چاکلیٹ میں شامل کر یں اور چمک دار ہو جانے تک چمچ چلائیں
کیک پر انڈیلیں
یخ بستہ (فریز) کریں اور پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ