اُردو پوائنٹ پکوان

چوکور چلی موس


ڈبل بوائلر میں چاکلیٹ پگھلا لیں
انڈوں کی زردی میں چینی اور کریم ڈال کر میش سے اچھی طرح مکس کر یں
اس کے بعد اس میں پگھلائی ہوئی چاکلیٹ ڈالیں اور مسلسل اس کو مشین سے اچھی طرح مکس کرتے رہیں
جب اچھی طرح سے تمام چیزیں یکجان ہو جائیں تو اس کو کسی خوبصورت سی ڈش میں ڈالیں اور فریزر میں 30-40 منٹ کے لئے رکھ دیں
جب یہ سیٹ ہو جائے تو اس کو چاکلیٹ سوس سے گارنش کر کے سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ