اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ ٹرائفل


ڈش میں کیک کے سلائسز سیٹ کریں۔کسٹرڈ ابھی پتلا ہو تو 4 کھانے کے چمچے کسٹرڈ الگ نکال کر کیک کے ٹکڑوں پر پھیلا دیں
بقیہ کسٹرڈ کو گاڑھا ہونے کے لیے دوبارہ آنچ پر رکھیں
کسٹرڈ گاڑھا ہونے کے لیے دوبارہ آنچ پر رکھیں
کسٹرڈ گاڑھا ہوجائے تو آنچ سے اُتار لیں روزواٹر شامل کریں
کسٹرڈ ٹھنڈا ہوجائے تو کیک کے سلائس کے اُوپر انڈیل کر سیٹ ہونے کے لیے رکھیں
ایک گھنٹے کے بعد اس کے اُوپر چاکلیٹ سوس پھیلا دیں
بادام یا اخروٹ سے گارنش کرکے سروکریں
نوٹ۔آپ اسی ترکیب سے پائن ایپل ٹرائفل بھی تیار کرسکتی ہیں
چاکلیٹ سوس کی جگہ رتازہ پائن ایپل جوس استعمال کرسکی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ