اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ سوس


تمام اجزاء کو ملائیں اور گرم کر یں
جب چینی حل ہو جائے تو حرارت مکمل طور پر ختم کر دیں اور ہلکی آنچ پر مطلوبہ کثافت حاصل ہونے تک پکائیں
اگر سوس بہت پتلی ہو تو چائے کا ایک چمچ کارن فلور تھوڑے سے ٹھنڈے پانی میں گھول کر شامل کر لیں
مسلسل چمچ چلاتی رہیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ