اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ پڈنگ


پانی گرم کر یں اور جیلاٹن کو حل کر لیں
انڈے کی زردی، چینی اور دودھ کو ایک پیالے میں ڈالیں
ایک سوس پین میں پانی گرم کر یں اور اس پیالے کو گرم پانی پر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ ملائم کسٹرڈ کی شکل اختیار کر لے
اس مرکب کو جیلاٹن، شہد اور کو کو کے ساتھ گرائنڈر میں ملائم ہونے تک گرائنڈ کر لیں
کریم کو پھینٹیں اور مرکب میں شامل کر یں
سیٹ ہونے تک ریفریجریٹر میں رکھیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ کے ساتھ گارنش کر کے پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ