اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ مُوس


چاکلیٹ کو گرم پانی کے برتن کے اوپر رکھ کر چمک دار ہونے تک پگھلا لیں
چاکلیٹ پگھل جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں
انڈوں اور چینی کو گرائنڈ کر لیں
انڈوں کے مرکب کے پیالے کو گرم پانی کے برتن پر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ مرکب گاڑھا ہو جائے
انڈوں کے مرکب کو پگھلی ہوئی چاکلیٹ میں ملا کر چمچ چلائیں اور اورنج جوس ملا کر خوب اچھی طرح ملا لیں
کریم کو اتنا پھینٹیں کہ جھاگ دار ہو جائے
مرکب میں ملائیں اور سیٹ ہونے تک یخ بستہ کر لیں
پیش کرنے کے لئے ایک سکوپ چاکلیٹ مُوس ڈالیں
اس کو پھینٹی ہوئی کریم اور کش کی ہوئی چاکلیٹ سے سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ