اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ آئس کریم


بالائی اور چاکلیٹ کو اچھی طرح ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیے انڈے پھینٹ کر اس میں ملا دیجئے اور پکاتے رہئیے
تھوڑی دیر بعد چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر کے اس میں ونیلا ایسنس ملا کر مشین میں جما لیجئے (برف اور وقت زیادہ در کار ہوں گے)

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ