اُردو پوائنٹ پکوان

چاکلیٹ


اخروٹوں کے علاوہ سب چیزیں ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
جب یہ ماوا دیگچی یا پین کو چھوڑنے لگے تو اس میں اخروٹ ڈال کر ملائیں
کسی ٹرے میں ہلکا گھی چیڑ کر پھیلادیں
ٹھنڈا ہونے پر مرضی کے مطابق کاٹ لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ